اپنی تحریر شایع کروائیں

اپنی تحریر شایع کروائیں

اردو  زمین پر مختلف موضوعات پر مضامین شایع کی جاتی ہیں اگر کسی موضوع پر تحریر لکھ کر شایع کروانا چایتے ہیں تو نیچے دیے گئے فارم میں اپنی تحریر ارسال کر سکتے ہیں

یا اس ای میل ایڈریس پر بھیج سکتے ہیں

admin@urduzameen.com

آپ اردو ادب مثلا طنز و مزاح شاعری افسانے بھی ٹائپ کر کے بھیج سکتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ سائنس کھیل صحت انٹرنیٹ بلاگنگ اردو تقاریر مزاحیہ خبرنامے اخلاقی مضامین نیز اپنی طرف سے لکھےگئے یا کتابوں کے حوالے کے ساتھ ٹائپ کیے گئے ہر قسم کے مضامین بھیج سکتے ہیں سوائے سیاسی اور مزہبی کالمز اور خبروں کے کیونکہ یہاں ایسی تحریریں شایع کی جاتی ہیں جن سے لوگ سالوں تک مستفید ہوسکیں

اس کے علاوہ کسی کتاب کا ریویو اور علمی مضامین جیسے گرامر وغیرہ کے متعلق آرٹیکلز لکھ سکتے ہیں

کمپیوٹرز موبائل فون وغیرہ کے متعلق معلومات بھیج سکتے ہیں

تحریر بھیجنے کے لیے مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں

تحریر اردو رسم الخط میں بھیجیں icon-star

icon-star

الفاظ کی تعداد تین سو سے زائد ہونا لازمی ہے

اپنا نام پتہ  پیشہ اور تعلیمی قابلیت ضرور لکھیں

تحریر کے جملہ حقوق آپ کے پاس ہونا لازمی ہے یعنی کاپی پیسٹ نہ ہو

تحریر کے کور کے لیے اپنے پسند کی تصویر بھیج سکتے ہیں

مضمون بھیجنے کے لیے یہ فارم پر کریں