×

بریکنگ نیوز: خاتون سے طویل افیئر۔!! (ن) لیگی ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو پھینٹی لگا دی۔۔۔ لیگی رہنما زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

 

بریکنگ نیوز: خاتون سے طویل افیئر۔!! (ن) لیگی ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو پھینٹی لگا دی۔۔۔ لیگی رہنما زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

لاہور مسلم لیگ ن کی ایک خاتون رکن قومی اسمبلی کے بھائیوں نے مبینہ طور پراپنی ہی جماعت کے رہنما طلال چوہدری کی پھینٹی لگا دی ہے جس کے بعد طلال چوہدری ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خاتون ایم این اے اور طلال چوہدری کے درمیان ایک طویل افیئر رہا ہے

جس کے بعد خاتون ایم این اے نے ان سے دوستی ختم کرکے ایک اور سیاسی رہنما کے ساتھ تعلقات قائم کرلیے تھے طلال چوہدری کی جانب سے خاتون ایم این اے کا پیچھا نہ چھوڑنے اور ان کے گھر میں گھسنے کی کوشش پر خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے طلال چوہدری کو جوتوں کی زبان سمجھانے کا فیصلہ کیا اورانہیں پکڑ کر پٹائی کردی ۔ طلال چوہدری اس وقت لاہور کے نیشنل ہسپتال میں داخل ہیں، ان کے جسم کی متعدد ہڈیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہیں جس کے بعد ہسپتال میں ان کی سرجریز بھی کی گئی ہیں۔

 

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں