میا خلیفہ گندی فلموں سے کتنے پیسے کماتی ہے؟

نیو یارک (ویب ڈیسک )سابق ف حش فلموں کی اداکارہ میاخلیفہ نے پہلی مرتبہ اپنے ماضی سے پردہ اٹھاتے ہوئے اور فلمیں بنانے والے ہدایت کاروں پر الزام عائد کیاہے کہ وہ نوجوان لڑکیوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں اور ان کا استحصال کرتے ہیں، میں نے ف حش فلموں سے صرف 12 ہزار ڈالر کمائے اور اس کے علاوہ کچھ نہیں ملا ۔

بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 26 سالہ لبنانی نڑاد میا خلیفہ نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ پو رن فلمیں بنانے والی کارپوریشن ضرورت مند لڑکیوں کو قانونی داو پیچ کے ذریعے اپنے جال میں پھنسا لیتی ہیں۔

میا نے 2014 اور 2015 میں تین ماہ کے لیے پور ن فلموں میں کام کیا اور اب بھی ان کا شمار انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی پور ن سٹارز میں ہوتا ہے۔

تاہم ان کے مطابق اس دوران انھوں نے تقریباً 12000 ڈالر کمائے۔اس وقت سے لے کر اب تک مجھے ایک کوڑی نہیں ملی۔حالیہ انٹرویو میں لبنانی نڑاد فنکار نے اپنی پور ن انڈسٹری چھوڑنے کے بعد کی جدوجہد پر بات کی ہے۔

میا نے انکشاف کیا کہ جب انھوں نے سیک۔س ورک چھوڑ کر کھیلوں کی کمنٹری سے منسلک ہونا چاہا تو کئی کمپنیوں نے ان کے ماضی کی وجہ سے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔

یہ بھی ڈر تھا کہ مجھے کبھی اپنے منگیتر جیسا کوئی آدمی بھی نہیں ملے گا۔ رواں برس میا نے سویڈن کے شیف اور انسٹاگرام سٹار رابرٹ سینڈبرگ سے منگنی کی۔

’کبھی فح۔ش فلم نہ بنانا‘ فح۔ش فلموں کی سابقہ اداکارہ میا خلیفہ نوجوان لڑکیوں کی منتیں کرنے لگیں، اپنا دردناک راز بتادیا

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Articles You May Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *