میا خلیفہ نے ملالہ یوسفزئی کے بارے میں کیا کہا کہ لوگ سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ جانئے تفصیلات

مشہور اداکارہ میا خلیفہ نے ملالہ یوسفزئی کا نام کیوں لیا ؟

سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کچھ بھی کسی کے بارے میں لکھ سکتے ہیں۔ بہت سے لوگ سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے بھی نظر آتے ہیں۔

کچھ لوگ سوشل میڈیا پر چلتے ہوئے ٹرینڈز کو استعمال کر کے اپنے خیالات کا اظہار بھی کرتے ہیں اور کچھ لوگ سوشل میڈیا پر چلتے ہوئے چیلینچ کو استعمال کرکے اپنے ہونے کا احساس بھی دلاتے ہیں۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک چیلینج کا آغاز ہو جس کا عنوان تھا۔

سوشل میڈیا پر اس کو استعمال کرتے ہوئے بہت سارے لوگوں نے بہت کچھ لکھا لیکن اس وقت سوشل میڈیا سارفین حیران رہ گئے جب ایک فحا ش فلموں کی اداکارہ میاخلیفہ نے اپنی ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر لکھا کہ ’’میں اپنے بچوں کو بتاؤں گی یہ ملالہ تھی‘‘۔

یوں میا خلیفہ کے اپنا موازنہ ملالہ یوسف زئی کے ساتھ کرنے اور اس کا مذاق اڑانے پر انٹرنیٹ صارفین دنگ رہ گئے۔ ان کی اس پوسٹ کو سوشل میڈیا پر 1 ملین سے زیادہ لوگوں نے دیکھا۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Articles You May Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *