فیس بک آپکا پورا موبائل ڈیٹا ریکور کر رہی ہے

  1. کیا اپ بات کو اس بات کا علم ہے، کہ فیسبوک آپکی ہر ایکٹیوٹی پر نظر رکھ رہا ہے۔

جب آپ فیسبوک استعمال نہیں کرتے تو کیا چیز استعمال کرتے ہیں وہ سب فیسبوک ایپ ریکارڈ کرتی ہے چاہے اپ آفلائن ہی کیوں نہ ہو۔ اور یہ یکم فروری کے اپڈیٹ کے بعد شروع ہوا ہے، جس کے متعلق فیسبوک نے کسی کو مطلع نہیں کیا۔

 

 

فیسبوک سیٹنگ میں جا کر ‘Facebook Information’ پر کلک کریں، اور ‘Off Facebook Activity’ پر کلک کریں اپ کو مکمل لسٹ مل جائے گی کہ اپ کونسی کونسی ایپ استعمال کرتے ہیں۔ اگر اپ کو اس کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو پہلے تو ‘More Option’ پر کلک کرکے ‘Manage Future Activity’ میں جا کر ساری ہسٹری ڈیلیٹ کر دیں جو جو فیسبوک اب تک ریکارڈ کر چکا ہے، پھر اس کو مستقل بند کرنے کے لئے اسی آپشن میں جا کر ‘Future Off-Facebook Activity’ کو ڈھونڈ لیں اور اسے OFF کر دیں۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں

Articles You May Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *