اردو بلاگز کی فہرست

اردو بلاگز
بلاگستان
اردو بلاگ ایگریگیٹر

اردو بلاگز کی فہرست

السلام علیکم

اردو بلاگز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہم چاہ رہے ہیں کہ تمام اردو بلاگز کی لسٹ بنائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اردو بلاگز پڑھ سکیں۔ اگر آپ اردو بلاگر ہیں یا کوئی بھی اردو ویب سائٹ بنا چکے ہیں تو نیچے دیئے گئے فارم میں اپنی سائٹ کا لنک اور تفصیلات پوسٹ کر کے ہمیں ارسال کریں۔ آپ کی سائٹ کو اس پیج پر شامل کیا جائے گا۔ اسی کے ساتھ آپ بھی اس ویب سائٹ اردو زمین کا لنک کاپی کر کے اپنی کسی پوسٹ یا پیج میں شامل کریں تاکہ ہم ایک دوسرے کو بیک لنک دے کر تعاون کریں۔ اس کے علاوہ ہو سکے تو آپ بھی اپنے بلاگ یا سائٹ پر اس طرح کا پیج بنا کر اردو بلاگز کی فہرست بنائیں۔ شکریہ

 

 

آپ کا نام

ای میل

بلاگ کا لنک

بلاگ کا عنوان

بلاگ کی تفصیلات

 

دوستوں سے شیئر کریں